UP Assembly Elections 2022: یوگی حکومت مافیاوں کے خلاف مہم کو بنا رہی ہے تشہیر کا ذریعہ
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے درمیان اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات کا ماحول تیار کرنے کے لئے تمام سیاسی پارٹیاں اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں، لیکن یوگی حکومت مافیاوں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کو اپنی تشہیر کا ذریعہ بنارہی ہے۔