ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: یوگی حکومت کی جانب سے غیر منظور شدہ مدارس کے سروے کے لئے کمیٹی تشکیل

اترپردیش میں یوگی حکومت کی جانب سے غیر منظور شدہ مدارس کے سروے کے لئے کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں ایس ڈی ایم، بی ایس اے اور اقلیتی افسر کو شامل کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2022 11:10 PM IST

اترپردیش میں یوگی حکومت کی جانب سے غیر منظور شدہ مدارس کے سروے کے لئے کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں ایس ڈی ایم، بی ایس اے اور اقلیتی افسر کو شامل کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php