ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کےدوران پنٹہ کےزکوٰۃ بھون نے قائم کی انوکھی مثال،لوگ کررہے ہیں ستائش

لاک ڈاؤن کے سبب گھروں میں رہ رہے مزدور اور غریب افراد کی مدد کے لئے پٹنہ میں زکوۃ بھون ایک خاص مہم چلانے جارہا ہے ۔ زکوۃ بھون کی ٹیم غریبوں کے درمیان کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرے گی۔ زکوۃ بھون پورے بہار میں کام کرےگا۔ زکوۃ بھون نے لوگوں سے اپیل کیا ہیکہ وہ ہر قیمت پر اپنے اپنے گھروں میں رہیں ۔زکوۃ بھون کے صدر ڈاکٹر اعجاز علی سے بات کی ہمارے پٹنہ نمائندہ محفوظ عالم نے ۔

News18 Urdu
مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 25, 2020 06:23 PM IST

لاک ڈاؤن کے سبب گھروں میں رہ رہے مزدور اور غریب افراد کی مدد کے لئے پٹنہ میں زکوۃ بھون ایک خاص مہم چلانے جارہا ہے ۔ زکوۃ بھون کی ٹیم غریبوں کے درمیان کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرے گی۔ زکوۃ بھون پورے بہار میں کام کرےگا۔ زکوۃ بھون نے لوگوں سے اپیل کیا ہیکہ وہ ہر قیمت پر اپنے اپنے گھروں میں رہیں ۔زکوۃ بھون کے صدر ڈاکٹر اعجاز علی سے بات کی ہمارے پٹنہ نمائندہ محفوظ عالم نے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین