ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

گجرات فسادات معاملہ: ذکیہ جعفری کے وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ میں داخل عرضی میں اٹھایا بڑا سوال

2002 گجرات فسادات معاملہ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور دیگر کو ایس آئی ٹی کے ذریعہ کلین چٹ دیئے جانے والی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ذکیہ جعفری کے وکیل کپل سبل نے کہا ہے کہ ایس آئی ٹی کے ذریعہ اس معاملے میں قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔ تفتیش کاروں نے اس وقت کے لیفٹیننٹ جنرل ضمیرالدین شاہ کا بیان ریکارڈ نہیں کیا، جنہوں نے ریاست میں امن بحال کرنے والے فوجی دستے کی قیادت کی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 24, 2021 01:15 PM IST

2002 گجرات فسادات معاملہ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور دیگر کو ایس آئی ٹی کے ذریعہ کلین چٹ دیئے جانے والی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ذکیہ جعفری کے وکیل کپل سبل نے کہا ہے کہ ایس آئی ٹی کے ذریعہ اس معاملے میں قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔ تفتیش کاروں نے اس وقت کے لیفٹیننٹ جنرل ضمیرالدین شاہ کا بیان ریکارڈ نہیں کیا، جنہوں نے ریاست میں امن بحال کرنے والے فوجی دستے کی قیادت کی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین