ہوم » ویڈیو » No Category

ملک میں نہیں تھم رہا کورونا کا قہر، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 15968 نئے معاملے

ملک میں کورونا کا قہر لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ہر دن ملک میں کورونا کے نئے مریضوں اور کورونا سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں چار سو پینسٹھ لوگوں کی کورونا سے موت ہو چکی ہے، جبکہ پندرہ ہزار نو سو اڑسٹھ نئے معاملے درج کیے گیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں کورونا کے اب تک چار لاکھ چھپن ہزار ایک سو تراسی معاملے ہو چکے ہیں، جبکہ اب تک کورونا سے کُل چودہ ہزارچار سو چھہتّر افراد کی جانیں جا چکی ہیں۔

No Category| News18 Urdu | Jun 24, 2020 01:30 PM IST

ملک میں کورونا کا قہر لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ہر دن ملک میں کورونا کے نئے مریضوں اور کورونا سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں چار سو پینسٹھ لوگوں کی کورونا سے موت ہو چکی ہے، جبکہ پندرہ ہزار نو سو اڑسٹھ نئے معاملے درج کیے گیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں کورونا کے اب تک چار لاکھ چھپن ہزار ایک سو تراسی معاملے ہو چکے ہیں، جبکہ اب تک کورونا سے کُل چودہ ہزارچار سو چھہتّر افراد کی جانیں جا چکی ہیں۔

corona virus btn
corona virus btn
Loading