ہوم » ویڈیو » No Category

شرد پوار کی رہائش گاہ پر تعینات دو پولیس جوان کورونا پوزیٹوپائے گئے، ریپڈ ٹیسٹ رپورٹ میں ہوا انکشاف

این سی پی سربراہ شرد پوار کی رہائش گاہ پرتعینات دو سکیورٹی اہلکار کورونا پوزیٹو پائے گئے ہیں۔ ریپڈ ٹیسٹ میں دونوں کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔ ان کے رابطے میں آنے والے دیگرسکیورٹی اہلکاروں کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے لیکن ان کی رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں سکیورٹی اہلکار کراڈ دورے پر گئے تھے جہاں اُن کے کورونا کی زد میں آنے کی بات کہی جا رہی ہے۔

No Category| News18 Urdu | Aug 17, 2020 06:33 PM IST

این سی پی سربراہ شرد پوار کی رہائش گاہ پرتعینات دو سکیورٹی اہلکار کورونا پوزیٹو پائے گئے ہیں۔ ریپڈ ٹیسٹ میں دونوں کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔ ان کے رابطے میں آنے والے دیگرسکیورٹی اہلکاروں کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے لیکن ان کی رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں سکیورٹی اہلکار کراڈ دورے پر گئے تھے جہاں اُن کے کورونا کی زد میں آنے کی بات کہی جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading