ہوم » ویڈیو » No Category

اکبر الدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی میں وقف املاک کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا: دیکھیں ویڈیو

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی میں وقف املاک کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا۔ وہیں وزیر اعلیٰ کے سی آر نے کہا کہ کووڈ-19 کے معاملے میں مرکزی حکومت سے کوئی تعاون نہیں ملا ہے۔

No Category| News18 Urdu | Sep 09, 2020 10:11 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی میں وقف املاک کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا۔ وہیں وزیر اعلیٰ کے سی آر نے کہا کہ کووڈ-19 کے معاملے میں مرکزی حکومت سے کوئی تعاون نہیں ملا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین