ہوم » ویڈیو » No Category

اب 1جولائی سے 12اگست تک صرف اسپیشل ٹرین، نہیں چلے گی میل، ایکسپریس اور لوکل ٹرین

ملک بھر میں کورونا کے تیزی سے بڑھ رہے معاملے کو دیکھتے ہوئے ریلوے بورڈ نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ریلوے بورڈ نے کہا ہےکہ یکم جولائی سے بارہ اگست تک صرف اسپیشل ٹرین ہی چلے گی۔ یعنی میل ایکسپریس، لوکل ٹرین اور ای ایم یو جیسی ٹرینیں نہیں چلیں گی۔ ایک جولائی سے بارہ اگست تک بکنگ رد کی جائیں گی اور لوگوں کو سو فیصد ان کا پیسہ لوٹایا جائے گا۔

No Category| News18 Urdu | Jun 26, 2020 01:18 PM IST

ملک بھر میں کورونا کے تیزی سے بڑھ رہے معاملے کو دیکھتے ہوئے ریلوے بورڈ نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ریلوے بورڈ نے کہا ہےکہ یکم جولائی سے بارہ اگست تک صرف اسپیشل ٹرین ہی چلے گی۔ یعنی میل ایکسپریس، لوکل ٹرین اور ای ایم یو جیسی ٹرینیں نہیں چلیں گی۔ ایک جولائی سے بارہ اگست تک بکنگ رد کی جائیں گی اور لوگوں کو سو فیصد ان کا پیسہ لوٹایا جائے گا۔

corona virus btn
corona virus btn
Loading