ہوم » ویڈیو » No Category

مہنگائی سے متعلق مرکزی حکومت کی خاموشی پر کانگریس کا احتجاج: دیکھیں ویڈیو

گوا میں کانگریس کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کانگریس کارکنان نے آج احتجاج کیا۔ کانگریس لیڈران اور کارکنان نے الزام لگایا کہ گزشتہ ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز سے 24 لاکھ کروڑ کمایا ہے۔ جبکہ سلینڈر کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کیا جارہا ہے، عوام کو راحت دی جائے۔

News18 Urdu
No Category| News18 Urdu | Jul 18, 2021 07:36 PM IST

گوا میں کانگریس کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کانگریس کارکنان نے آج احتجاج کیا۔ کانگریس لیڈران اور کارکنان نے الزام لگایا کہ گزشتہ ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز سے 24 لاکھ کروڑ کمایا ہے۔ جبکہ سلینڈر کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کیا جارہا ہے، عوام کو راحت دی جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین