ہوم » ویڈیو » No Category

غازی آباد میں میاں بیوی نے کی خودکشی، 8 مہینے کا بچہ گھر میں اکیلا ملا

غازی آباد میں اندرا پورم کے گیان سکشن ون میں ایک شوہر اور اس کی اہلیہ نے خود کشی کر لی ہے۔ آٹھ مہینے کا ان کا بچہ گھر میں اکیلے ملا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پلوی نامی خاتون اور اس کے شوہر نکھل نے الگ الگ کمرے میں خودکشی کی۔ پلوی نے ڈرائینگ روم میں جبکہ نکھل نے بیڈ روم میں پھانسی لگا کر جان دے دی۔

No Category| News18 Urdu | Jun 26, 2020 01:34 PM IST

غازی آباد میں اندرا پورم کے گیان سکشن ون میں ایک شوہر اور اس کی اہلیہ نے خود کشی کر لی ہے۔ آٹھ مہینے کا ان کا بچہ گھر میں اکیلے ملا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پلوی نامی خاتون اور اس کے شوہر نکھل نے الگ الگ کمرے میں خودکشی کی۔ پلوی نے ڈرائینگ روم میں جبکہ نکھل نے بیڈ روم میں پھانسی لگا کر جان دے دی۔

corona virus btn
corona virus btn
Loading