جوہر یونیورسٹی کے ایک حصے کو منہدم کرنے کے معاملے پر Azam Khan کو سپریم کورٹ سے راحت
جوہر یونیورسٹی کے حصے کو منہدم کرنے کی ممکنہ کارروائی کے معاملے میں اعظم خان کی عرضی پر عدالت تیار ہے۔ اس ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت ہو سکتی ہے۔