ہوم » ویڈیو » No Category

دہلی میٹرو پر کورونا کا اثر، ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ

کوروناوائرس کی وجہ سے کئی مہینوں سے دہلی میٹرو کی خدمات ٹھپ ہونے کے سبب ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ لیاگیا ہے۔ دہلی میٹرو ریل کوآپریشن یعنی ڈی ایم سی آر ملازمین کی سہولتوں اورتنخواہوں میں پچاس فیصد کی کٹوتی کرےگی۔ تنخواہوں میں کٹوتی اگست دو ہزار بیس سے ہوگی۔وہیں بیسک پے پر پندرہ اعشاریہ سات پانچ فیصد کی شرح سے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں گی۔کئی ضروری کاموں کے لئے ایڈوانس پیمنٹ کی سہولت پر بھی روک لگائی گئی ہے۔

No Category| News18 Urdu | Aug 19, 2020 03:36 PM IST

کوروناوائرس کی وجہ سے کئی مہینوں سے دہلی میٹرو کی خدمات ٹھپ ہونے کے سبب ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ لیاگیا ہے۔ دہلی میٹرو ریل کوآپریشن یعنی ڈی ایم سی آر ملازمین کی سہولتوں اورتنخواہوں میں پچاس فیصد کی کٹوتی کرےگی۔ تنخواہوں میں کٹوتی اگست دو ہزار بیس سے ہوگی۔وہیں بیسک پے پر پندرہ اعشاریہ سات پانچ فیصد کی شرح سے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں گی۔کئی ضروری کاموں کے لئے ایڈوانس پیمنٹ کی سہولت پر بھی روک لگائی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading