ہوم » ویڈیو » No Category

دہلی میں 48 ہزار جھگی جھونپڑیوں کو ہٹائے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سیاست شروع

دہلی میں 48 ہزار جھگی جھونپڑیاں ہٹائے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سیاست شروع ہوگئی ہے ۔ سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے پر الزام تراشی کررہی ہیں اور خود کے دامن کو پاک وصاف بتارہی ہیں ۔وہیں جھگیوں میں رہنے والے غریب پریشان ہیں ، جنھیں اپنا آشیانہ چھن جانے کا خوف ستارہا ہے ۔ ایسے میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ سرکار نے ان غریبوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے بار ے میں یا انھیں دوسری جگہ بسانے کے بارے میں کیا اقدام کررہی ہے ۔ اگر سرکار نے متبادل انتظام نہیں کیا تو کورونا وبا کے اس دور میں ان غریبوں کو پنا ہ کون دے گا ۔

No Category| News18 Urdu | Sep 06, 2020 01:20 PM IST

دہلی میں 48 ہزار جھگی جھونپڑیاں ہٹائے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سیاست شروع ہوگئی ہے ۔ سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے پر الزام تراشی کررہی ہیں اور خود کے دامن کو پاک وصاف بتارہی ہیں ۔وہیں جھگیوں میں رہنے والے غریب پریشان ہیں ، جنھیں اپنا آشیانہ چھن جانے کا خوف ستارہا ہے ۔ ایسے میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ سرکار نے ان غریبوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے بار ے میں یا انھیں دوسری جگہ بسانے کے بارے میں کیا اقدام کررہی ہے ۔ اگر سرکار نے متبادل انتظام نہیں کیا تو کورونا وبا کے اس دور میں ان غریبوں کو پنا ہ کون دے گا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading