ہوم » ویڈیو » No Category

Hajj 2022: ہندوستانی عازمین حج کی پروازوں کا سلسلہ آج کوچی سے شروع شروع

ہندوستانی عازمینِ حج کی پروازوں کا سلسلہ آج سے شروع ہوچکا ہے۔ ہندوستانی عازمین حج کی پہلی فلائیٹ آج کیرالا کے کوچیں ایئرپورٹ سے مدینہ کیلئے روانہ ہوئی ہے ۔ سعودیہ عربیین ایئرلائنس کی فلائیٹ سے جنوبی ہند کے تین سو ستہتر عازمین حج نے سفر حج کیلئے اڑان بھری۔ عازمین حج کی پہلی پرواز کو کیرلا حکومت میں اوقاف اور حج کے وزیر وی عبدالرحمان اور کیرلا حکومت میں پورٹ , میوزیم اور آرکیالوجی کے وزیر احمد دیورکولی اور مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین اے پی عبدالرحمان کٹی نے ہری جھنڈی دیکھا کر روانہ کیا۔ عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ تین جولائی تک جاری رہے گا عازمین حج کی آخری فلائیٹ ممبئی امبارکیشن پوائنٹ سے روانہ ہوگی ۔

No Category| News18 Urdu | Jun 04, 2022 05:44 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php