ہوم » ویڈیو » No Category

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 101 واں یوم تاسیسِ، 1920میں خیموں سے شروع ہوا درس و تدریس کا عمل

جامعہ ملیہ اسلامیہ آج اپنا ایک سو ایک واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ خیموں سے۔انیس سو بیس میں جامعہ کا سفر خیموں سے شروع ہوا تھا۔ اسوقت انگریزوں کے خلاف آزادی کی لڑائی شباب پر تھی۔ عدم تعاون تحریک کے تحت جامعہ کا قیام عمل میں آیا تھا ۔جامعہ کو انیس سو اٹھاسی میں سینٹرل یونیورسٹی کا درجہ ملا۔حال ہی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملک کی چالیس یونیورسٹیز میں پہلا مقام حاصل ہوا تھا۔جامعہ اپنی کاکردگی کی بنا پرملک و بیرون ملک اپنی الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔

No Category| News18 Urdu | Oct 29, 2021 11:44 AM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ آج اپنا ایک سو ایک واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ خیموں سے۔انیس سو بیس میں جامعہ کا سفر خیموں سے شروع ہوا تھا۔ اسوقت انگریزوں کے خلاف آزادی کی لڑائی شباب پر تھی۔ عدم تعاون تحریک کے تحت جامعہ کا قیام عمل میں آیا تھا ۔جامعہ کو انیس سو اٹھاسی میں سینٹرل یونیورسٹی کا درجہ ملا۔حال ہی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملک کی چالیس یونیورسٹیز میں پہلا مقام حاصل ہوا تھا۔جامعہ اپنی کاکردگی کی بنا پرملک و بیرون ملک اپنی الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین