ہوم » ویڈیو » No Category

مغربی بنگال میں 31 جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع، ممتا حکومت نے آل پارٹی میٹنگ کے بعد لیا فیصلہ

مغربی بنگال میں ایک بار پھر سے لاک ڈاؤن بڑھا دیا گیا ہے۔ مغربی بنگال میں اکتیس جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے ۔ممتا سرکار نے آل پارٹی میٹنگ کے بعد ریاست میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کرنے کا فیصلہ لیا۔ وزیرا علی ممتا بنرجی نے صاف کہا ہے کہ ریلیف کے کاموں میں بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اگر کوئی بھی پرائیوٹ اسپتال مریضوں کو داخل کرنے یا علاج کرنے سے انکار کرے گا تو اس اسپتال کا لائسنس رد کردیا جائے گا اور میڈیکل ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ مغربی بنگال میں کورونا متاثرین کی تعداد پندرہ ہزار کےقریب پہنچ گئی ہے۔

No Category| News18 Urdu | Jun 25, 2020 04:15 PM IST

corona virus btn
corona virus btn
Loading