پانی کے تحفظ کے لئے نئی ٹیکنالوجی: ویڈیو دیکھیں
ہم دن میں عام طور پر چار سے پانچ بار ہاتھ دھوتے ہیں لیکن کورونا وبا کے دوران لوگ دس سے بارہ بار ہاتھ دھو رہے ہیں،جس سے پانی کی کمی بڑھ سکتی ہے۔مشن پانی کے حصے کے طور پرہم جانکاروں سے رائے لیتے ہیں جو پانی کے تحفظ کے عمل میں ہماری مدد کرسکتے ہیں۔ آئی آئی ٹی چنئی کے ذریعہ ایسا پروڈکٹ تیار کیا گیا ہے جو ہاتھ دھوتے وقت نوے فیصد پانی بچاتا ہے۔