خوشخبری! نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں ہو سکتا ہے بمپر اضافہ، مرکزی حکومت کر رہی ہے اس پر غور
مرکزی کابینہ سے ہری جھنڈی ملنے کے بعد ساتویں پے کمیشن (7th Pay Commission) کی سفارش کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کو آئندہ بجٹ کے اخراجات میں شامل کیا جائے گا۔