شمالی کشمیر: فوج کی جانب سے تین روزہ عوامی میوزک فیسٹیول کا آغاز، بالی ووڈ گلوکار اور اداکار کریں گے شرکت
شمالی کشمیر کے پٹن میں فوج کی جانب سے تین روزہ عوامی میوزک فیسٹول میں بالی ووڈ گلوکار اور اداکار شرکت کریں گے ۔