ہوم » ویڈیو » No Category

ملک میں نئی تعلیمی پالیسی کو مؤثر انداز میں نافذ کرنا ہوگا: نریندر مودی

اکیسویں صدی میں اسکولی تعلیم کے موضوع پر وزیر اعظم مودی نے آج خطاب کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ اس کانکلیو میں مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال کے علاوہ شعبہ تعلیم سے جڑے لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے نئی تعلیمی پالیسی کے ملک بھر میں مؤثر نفاذ کے لیے تمام شراکت داروں کے تال میل کے ساتھ کام کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی نئی تمنائیں پوری کرنے کے لیے نئی تعلیمی پالیسی لائی گئی۔ پری اسکول سے ہی سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم اور سیکھنے سکھانے کا عمل شروع کرنے پر وزیر اعظم نے زور دیا ہے۔

No Category| News18 Urdu | Sep 11, 2020 03:00 PM IST

اکیسویں صدی میں اسکولی تعلیم کے موضوع پر وزیر اعظم مودی نے آج خطاب کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ اس کانکلیو میں مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال کے علاوہ شعبہ تعلیم سے جڑے لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے نئی تعلیمی پالیسی کے ملک بھر میں مؤثر نفاذ کے لیے تمام شراکت داروں کے تال میل کے ساتھ کام کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی نئی تمنائیں پوری کرنے کے لیے نئی تعلیمی پالیسی لائی گئی۔ پری اسکول سے ہی سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم اور سیکھنے سکھانے کا عمل شروع کرنے پر وزیر اعظم نے زور دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading