ہوم » ویڈیو » No Category

وزیر اعظم مودی نے یوپی کے کشی نگر میں ایئر پورٹ کا افتتاح کیا، عوام سے کیا خطاب

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے کشی نگر میں ایئر پورٹ کا افتتاح کیا۔ ایئر پورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے حکومت اتر پردیش کے ساتھ مل کر کشی نگر ایئر پورٹ تیار کیا ہے، جس کی ایک نئی ٹرمنل عمارت ہے جس کی تخمینہ لاگت 2600 کروڑ روپئے اور اسے 3600 اسکوائر میٹر میں تیار کیا گیا ہے۔ نئے ٹرمنل میں بھیر بھاڑ والے اوقات میں 300 مسافروں کے آمد رفت کی سفر ی سہولت فراہم ہوگی۔

No Category| News18 Urdu | Oct 20, 2021 02:35 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے کشی نگر میں ایئر پورٹ کا افتتاح کیا۔ ایئر پورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے حکومت اتر پردیش کے ساتھ مل کر کشی نگر ایئر پورٹ تیار کیا ہے، جس کی ایک نئی ٹرمنل عمارت ہے جس کی تخمینہ لاگت 2600 کروڑ روپئے اور اسے 3600 اسکوائر میٹر میں تیار کیا گیا ہے۔ نئے ٹرمنل میں بھیر بھاڑ والے اوقات میں 300 مسافروں کے آمد رفت کی سفر ی سہولت فراہم ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین