ہوم » ویڈیو » No Category

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر آر جے ڈی کا احتجاج

راشٹریہ جنتادل نے آج پیٹرول۔ ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ احتجاجی جلوس کی قیادت خود تیجسوی یادو کر رہے تھے۔ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر آرجے ڈی کےکارکنوں نے این ڈی اے حکومت کےخلاف جم کر نعرے بازی کی۔حالیہ دنوں میں آر جے ڈی کے پانچ ایم ایل سی کے پارٹی چھوڑنے کے بعد سے آرجے ڈی خیمے میں ویسے بھی کافی غصے کا ماحول ہے اور اب پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے مرکزی حکومت اور نتیش کے خلاف حملہ بولنے کا آرجے ڈی کو ایک موقع فراہم کر دیا ہے۔

No Category| News18 Urdu | Jun 25, 2020 04:23 PM IST

راشٹریہ جنتادل نے آج پیٹرول۔ ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ احتجاجی جلوس کی قیادت خود تیجسوی یادو کر رہے تھے۔ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر آرجے ڈی کےکارکنوں نے این ڈی اے حکومت کےخلاف جم کر نعرے بازی کی۔حالیہ دنوں میں آر جے ڈی کے پانچ ایم ایل سی کے پارٹی چھوڑنے کے بعد سے آرجے ڈی خیمے میں ویسے بھی کافی غصے کا ماحول ہے اور اب پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے مرکزی حکومت اور نتیش کے خلاف حملہ بولنے کا آرجے ڈی کو ایک موقع فراہم کر دیا ہے۔

corona virus btn
corona virus btn
Loading