پرینکا گاندھی کے شوہر ابرٹ واڈرا نے مرکزی حکومت کو بنایا نشانہ: دیکھیں ویڈیو
پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے کہا، ’جب بھی ایجنسیوں نے مجھے بلایا ہے، میں نے ہمیشہ تعاون کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے بتایا تھا کہ واڈرا سے بیکانیر میں ایک کمپنی کے زمین خریدنے کے معاملے میں پوچھ گچھ ہوئی ہے۔