Mumbai News: ایس آئی ٹی چیف نے آرین خان کے کروز شپ ڈرگس معاملے میں دی وضاحت
ایس آئی ٹی کے سربراہ اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ڈی ڈی جی (آپریشن) سنجے سنگھ نے بدھ کو کہا کہ یہ کہنا بہت قبل از وقت ہے کہ کورڈیلیا کروز شپ ڈرگس کیس میں آرین خان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔