شاہین باغ کی انہدامی کارروائی پر AIMIM کے ریاستی صدر کلیم الحفیظ کا بڑا بیان
شاہین باغ کی انہدامی کارروائی کے لئے بلڈوزر پہنچنے کے بعد سیاسی لیڈران اور کارکنان کے پہنچنے کا سلسلہ جاری رہا۔ مجلس اتحادالمسلمین دہلی یونٹ کے صدر کلیم الحفیظ نے بھی اس سے متعلق وزیر داخلہ امت شاہ پر بڑا الزام عائد کیا ہے۔