ہوم » ویڈیو » No Category

نربھیاعصمت ریزی و قتل معاملہ: عدالت طے کرے گی کہ مجرموں کو ایک ساتھ پھانسی دی جائے یا الگ الگ

سپریم کورٹ طئے کریگا کہ نربھیا عصمت ریزی و قتل کےمجرموں کو ایک ساتھ پھانسی دی جائے یا الگ الگ۔ اس ضمن میں مرکزی حکومت نے ایک عرضی داخل کی تھی جس پر سماعت کے لیے عدالت عظمی نے رضامندی دکھائی ہے۔ سپریم کورٹ کل مرکز کی عرضی پر سماعت کرے گا۔ مرکز نے اپنی عرضی میں کہا کہ نربھیا کے مجرموں کی رحم کی درخواست رد کی جاچکی ہے اس لیے مجرموں کو جلد از جلد بھانسی پر لٹکایا جائے۔ مرکز نے اپنی عرضی میں ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو بھی چیلنج کیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام مجرموں کو الگ الگ پھانسی نہیں دی جاسکتی۔خیال رہے کہ ایک مجرم کی رحم کی درخواست پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مجرمین کی پھانسی کا عمل تاخیر کا شکار ہے۔

No Category| News18 Urdu | Feb 06, 2020 02:33 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین