ہوم » ویڈیو » No Category

سوابھیمان بھارت کی خاص پیشکش، آئی ٹی سی ہوٹلوں کی کامیابی کی کہانی

وزیراعظم نریندر مودی کا آتم نربھرتا کا اعلان ملک کی معیشت کے ایک اہم موڑ پر آیا ہے۔ نیٹ ورک ایٹین کی پہل اور آئی ٹی سی کے ذریعہ پیش کردہ اس خاص پیش کش سوابھیمان بھارت میں ہم آپ کے لئے ملک بھر سے ایسی کہانیاں لاتے ہیں جو خود کفیل ہونے کی بہترین مثالیں پیش کرتی ہیں ۔ان ہی میں سے ایک کہانی ہے آئی ٹی سی ہوٹلس کی جو ایک ذمہ دار لگزری برانڈ کے ساتھ ہندوستانی کھانوں کے مزے دنیا بھر میں پہچان دلانے میں اہم رول ادا کررہا ہے۔

No Category| News18 Urdu | Apr 09, 2021 06:36 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کا آتم نربھرتا کا اعلان ملک کی معیشت کے ایک اہم موڑ پر آیا ہے۔ نیٹ ورک ایٹین کی پہل اور آئی ٹی سی کے ذریعہ پیش کردہ اس خاص پیش کش سوابھیمان بھارت میں ہم آپ کے لئے ملک بھر سے ایسی کہانیاں لاتے ہیں جو خود کفیل ہونے کی بہترین مثالیں پیش کرتی ہیں ۔ان ہی میں سے ایک کہانی ہے آئی ٹی سی ہوٹلس کی جو ایک ذمہ دار لگزری برانڈ کے ساتھ ہندوستانی کھانوں کے مزے دنیا بھر میں پہچان دلانے میں اہم رول ادا کررہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین