ہوم » ویڈیو » No Category

اوباما کی کتاب پر طارق انور کا ردعمل، کہا۔ کتاب میں باتیں 10 سال پرانی

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کی کتاب پر طارق انور نے کہا کہ کتاب میں دس سال پہلے کا ذکر ہے۔ اب راہل کی شخصیت میں بہت بدلاؤ آچکا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ایک دو ملاقات سے آپ کسی کی شخصیت کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں۔ اپنی کتاب میں سابق امریکی صدر نے راہل گاندھی کا موازنہ ایک ایسے طالب علم سے کیا ہے جس نے کورس ورک تو کیا ہے اور استاذ کو متاثر کرنے کے لئے پرجوش بھی تھا، لیکن اس مضمون میں مہارت حاصل کرنے کے لئے یا تو اہلیت نہیں ہے یا جنون کی کمی ہے۔

No Category| News18 Urdu | Nov 13, 2020 05:58 PM IST

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کی کتاب پر طارق انور نے کہا کہ کتاب میں دس سال پہلے کا ذکر ہے۔ اب راہل کی شخصیت میں بہت بدلاؤ آچکا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ایک دو ملاقات سے آپ کسی کی شخصیت کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں۔ اپنی کتاب میں سابق امریکی صدر نے راہل گاندھی کا موازنہ ایک ایسے طالب علم سے کیا ہے جس نے کورس ورک تو کیا ہے اور استاذ کو متاثر کرنے کے لئے پرجوش بھی تھا، لیکن اس مضمون میں مہارت حاصل کرنے کے لئے یا تو اہلیت نہیں ہے یا جنون کی کمی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین