ہوم » ویڈیو » No Category

ایران کے خلاف سابقہ پابندیاں نافذ کرنے کا امریکہ کا مطالبہ، ایران نے مطالبے کو کیا خارج

امریکہ ایران پرسابقہ پابندیوں کو نافذ کرنے کے لیے اقوام متحدہ پردباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے نیوریاک میں میڈیا سے کہا کہ ان کا پیغام صاف ہے دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملک ایران کو امریکہ جنگی طیارے، میزائل اور اسلحے کی خریدو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔لہذا اقوام متحدہ کو ماضی میں اٹھا لی جانے والی پابندیاں بحال کر نی چاہیے۔ ادھر ایران نے امریکہ کے اس مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ ایران نے کہا کہ امریکہ عالمی ادارے پر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی تھوپنا چاہتا ہے۔

No Category| News18 Urdu | Aug 21, 2020 03:10 PM IST

امریکہ ایران پرسابقہ پابندیوں کو نافذ کرنے کے لیے اقوام متحدہ پردباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے نیوریاک میں میڈیا سے کہا کہ ان کا پیغام صاف ہے دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملک ایران کو امریکہ جنگی طیارے، میزائل اور اسلحے کی خریدو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔لہذا اقوام متحدہ کو ماضی میں اٹھا لی جانے والی پابندیاں بحال کر نی چاہیے۔ ادھر ایران نے امریکہ کے اس مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ ایران نے کہا کہ امریکہ عالمی ادارے پر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی تھوپنا چاہتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading