ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کسانوں کی حمایت میں لوگوں کے آنے کا سلسلہ لگاتار جاری، پنجاب کے کئی کھلاڑی لوٹائیں گے ایوارڈز

مسلسل چل رہے کسان کے احتجاج میں لوگ ان کی حمایت میں سامنے آرہے ہیں۔ اب پنجاب کے کھلاڑی بھی ان کی حمایت میں آرہے ہیں۔ پنجاب کے کئی کھلاڑیوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسانوں کی حمایت میں اپنا ایوارڈ واپس کریں گے۔ آج راشٹریہ پتی بھون کے سامنے یہ کھلاڑی اپنا ایوارڈ لے کر پہنچیں گے اور کسانوں کی حمایت میں اپنا ایوارڈ واپس کریں گے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 05, 2020 05:23 PM IST

مسلسل چل رہے کسان کے احتجاج میں لوگ ان کی حمایت میں سامنے آرہے ہیں۔ اب پنجاب کے کھلاڑی بھی ان کی حمایت میں آرہے ہیں۔ پنجاب کے کئی کھلاڑیوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسانوں کی حمایت میں اپنا ایوارڈ واپس کریں گے۔ آج راشٹریہ پتی بھون کے سامنے یہ کھلاڑی اپنا ایوارڈ لے کر پہنچیں گے اور کسانوں کی حمایت میں اپنا ایوارڈ واپس کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین