ویڈیو

« ہوم

جے پور 2008 دھماکہ کیس میں چار افراد مجرم قرار، ایک ملزم بری

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں خصوصی عدالت نے سیریل بم دھماکہ معاملے میں آج چار ملزموں کو قصور وار قرار دیا جبکہ ایک ملزم کو بری کر دیا ۔ جج اجے کمار شرما نے فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے جن ملزموں کو قصوروار قرار دیا ان میں محمد سیف ، محمد سرور ،سیف الرحمن اور سلمان خان شامل ہیں جبکہ ملزم شہباز حسین کو شبہ کا فائد پہنچاتے ہوئے بری کر دیا ۔ شہباز پر ای میل کرنے کا الزام تھااور وہ دھماکوں کے دوران جے پور میں نہیں تھا ، اس لئے عدالت نے شبہ کا فائدہ پہنچاتے ہوئے بری کر دیا ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 18, 2019 02:51 PM IST

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں خصوصی عدالت نے سیریل بم دھماکہ معاملے میں آج چار ملزموں کو قصور وار قرار دیا جبکہ ایک ملزم کو بری کر دیا ۔ جج اجے کمار شرما نے فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے جن ملزموں کو قصوروار قرار دیا ان میں محمد سیف ، محمد سرور ،سیف الرحمن اور سلمان خان شامل ہیں جبکہ ملزم شہباز حسین کو شبہ کا فائد پہنچاتے ہوئے بری کر دیا ۔ شہباز پر ای میل کرنے کا الزام تھااور وہ دھماکوں کے دوران جے پور میں نہیں تھا ، اس لئے عدالت نے شبہ کا فائدہ پہنچاتے ہوئے بری کر دیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین