ویڈیو

« ہوم

New IT Rules: ٹویٹرنےنئے آئی ٹی قواعد پرعمل آواری کےلیےمرکزسے مانگامزیدوقت

ٹویٹر نے وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی (Ministry of Electronics and Information Technology) کو خط لکھا ہے کہ وہ آئی ٹی قواعد پر عمل پیرا ہونے کے لئے مزید وقت مانگے۔ اس نے قواعد پر عمل کرنے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے لیکن وہ کورونا کی وجہ سے ایسا کرنے سے قاصر رہا ہے۔

Mohammad Rahman Pasha
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 08, 2021 10:25 AM IST

ٹویٹر نے وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی (Ministry of Electronics and Information Technology) کو خط لکھا ہے کہ وہ آئی ٹی قواعد پر عمل پیرا ہونے کے لئے مزید وقت مانگے۔ اس نے قواعد پر عمل کرنے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے لیکن وہ کورونا کی وجہ سے ایسا کرنے سے قاصر رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین