ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری، ایک دن میں ہوئی اتنی اموات: دیکھیں ویڈیو

تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک لاکھ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1967 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 8 اموات ہونے کی خبر ہے۔ ریاست میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 99391 ہوگئی ہے جبکہ مہلوکین کی تعداد 733 ہوگئی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 21, 2020 11:57 PM IST

تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک لاکھ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1967 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 8 اموات ہونے کی خبر ہے۔ ریاست میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 99391 ہوگئی ہے جبکہ مہلوکین کی تعداد 733 ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading