ہندوستان آئیں گے پر پاکستان نہیں جائیں گے بابر اعظم کے کوچ، انگلینڈ میں رہ کر ٹیم کو دیں گے Online کوچنگ
پاکستانی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق ہیں جن کی مدت کار فروری میں ختم ہو جائے گی۔ پاکستان پریمیئر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد بابر کی ٹیم کو افغانستان کے خلاف یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے۔