ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

ایڈیلیڈ میں پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو آٹھ وکٹوں سے دی شکست

نئی دہلی۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ (Adelaide Test) میں ہندستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پہلی اننگز میں 53 رنوں کی سبقت ملنے کے بعد ہندستانی ٹیم (Team India) ندوسری اننگز میں صرف 36 رن پر سمٹ گئی اور آسٹریلیا نے 90 رن کا ہدف صرف 2 وکٹ کھو کر حاصل کر لیا۔ دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی طرف سے جو بنرس نے ناٹ آوٹ 51 رن بنائے۔ ویڈ نے بھی 33 رنوں کی اننگز کھیلی۔ حالانکہ آسٹریلیا کی جیت کے ہیرو تیز گیندباز جوش ہیزلوڈ رہے، جنہوں نے محض 8 رن دے کر 5 وکٹ اپنے نام کئے۔ میچ کے اسکور کی بات کریں تو ٹیم انڈیا نے پہلی اننگز میں 244 رن بنائے۔ جواب میں آسٹریلیائی ٹیم صرف 191 رن بنا سکی۔ ہندستانی ٹیم کو پہلی اننگز میں 53 رنوں کی سبقت ملی اور اس کے بعد وراٹ اینڈ کمپنی دوسری اننگز میں 36 رنوں پر ڈھیر ہو گئی۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Dec 19, 2020 11:37 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین