ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

نیٹ ورک 18 کی خاص پیشکش Byju's Young Genius میں بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچیں پی وی سندھو

ایک جینئس کی پہچان چھوٹی عمر سے ہی ہوجاتی ہے۔یہ اپنا کمال چھوٹی عمر سے ہی دکھانا شروع کردیتے ہیں۔۔نیٹ ورک ایٹین کی اس پہل میں بھی ایسے ہی کچھ جینئس کو آپ کے سامنے لایا جارہا ہے۔۔نیٹ ورک ایٹین کی خاص پیشکش بائجوس ینگ جینئس میں اس بار ہمارے ساتھ جُڑی پی وی سندھو ان بچوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پہنچیں۔ستائیس فروری شام کو دیکھنا نہ بھولیں بائجوس ینگ جینئس ۔۔

News18 Urdu
اسپورٹس| News18 Urdu | Feb 25, 2021 05:58 PM IST

ایک جینئس کی پہچان چھوٹی عمر سے ہی ہوجاتی ہے۔یہ اپنا کمال چھوٹی عمر سے ہی دکھانا شروع کردیتے ہیں۔۔نیٹ ورک ایٹین کی اس پہل میں بھی ایسے ہی کچھ جینئس کو آپ کے سامنے لایا جارہا ہے۔۔نیٹ ورک ایٹین کی خاص پیشکش بائجوس ینگ جینئس میں اس بار ہمارے ساتھ جُڑی پی وی سندھو ان بچوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پہنچیں۔ستائیس فروری شام کو دیکھنا نہ بھولیں بائجوس ینگ جینئس ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین