ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

ٹوکیو پیرالمپکس میں ہندوستان کیلئے تمغوں کی بارش، اونی لیکھرا نےشوٹنگ میں جیتا گولڈ میڈل

ٹوکیوپیرالمپکس میں ہندوستان کےلئےتمغوں کی بارش ہوئی۔اونی لیکھرانےشوٹنگ میں سونے کا تمغہ جیتا۔ایف چھپن ڈِسکس تھرومیں یوگیش نےچاندی کا تمغہ حاصل کیا۔وہیں ایف پینتالیس جیولن تھرومیں ہندوستان کوچاندی اورکانسہ کا تمغہ حاصل کیا۔جیولن تھرومیں دیویندرجھاجھریانےچاندی کا تمغہ جیتا۔وہیں جیولن تھرومیں سندرسنگھ نےکانسہ کا تمغہ حاصل کیا۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Aug 30, 2021 01:34 PM IST

ٹوکیوپیرالمپکس میں ہندوستان کےلئےتمغوں کی بارش ہوئی۔اونی لیکھرانےشوٹنگ میں سونے کا تمغہ جیتا۔ایف چھپن ڈِسکس تھرومیں یوگیش نےچاندی کا تمغہ حاصل کیا۔وہیں ایف پینتالیس جیولن تھرومیں ہندوستان کوچاندی اورکانسہ کا تمغہ حاصل کیا۔جیولن تھرومیں دیویندرجھاجھریانےچاندی کا تمغہ جیتا۔وہیں جیولن تھرومیں سندرسنگھ نےکانسہ کا تمغہ حاصل کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین