ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

اومیکرون کے خطرے کے درمیان BCCI کا بڑا اعلان، جنوبی افریقہ دورے پر جائے گی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا کے جنوبی افریقہ دورے پر اومیکرون کا سایہ نہیں پڑے گا۔ کافی غوروخوض کرنے کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم کے جنوبی افریقہ دورے کو ہر جھنڈی دکھا دی ہے۔ سکریٹری جے شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ دورہ مقرروقت پر شروع ہو ہوگا۔ تقریبًا چالیس روزہ اس دورے کے دوران ٹیم انڈیا، تین ٹیسٹ، تین ونڈے کھیلے گی جبکہ ٹی ٹوینٹی مؤخر کیاگیا ہے۔ دسمبر کے تیسرے ہفتے سے اس دورے کا آغاز ہوگا۔ خیال رہے کہ چوبیس نومبر کو اومیکرون کی تصدیق ہونے کے بعد اس دورے کے حوالے سے شکوک وشبہات ظاہر کیے جارہے تھے لیکن اب تصویر صاف ہوگئی ہے۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Dec 04, 2021 03:16 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین