ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

مہندر سنگھ دھونی کا آج 39 واں یومِ پیدائش: دیکھیں ویڈیو

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا آج 39 واں یوم پیدائش ہے۔ پوری دنیا سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی سی سی کے تینوں ٹورنامنٹ جیتنے والے واحد کپتان ہیں۔ دھونی نے 2004 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا تھا۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Jul 07, 2020 12:48 PM IST

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا آج 39 واں یوم پیدائش ہے۔ پوری دنیا سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی سی سی کے تینوں ٹورنامنٹ جیتنے والے واحد کپتان ہیں۔ دھونی نے 2004 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading