ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

وزیر اعظم نریندر مودی کی اولمپک کھلاڑیوں سے ملاقات کی تصاویر آئیں سامنے

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ان کھلاڑیوں سے ملاقات کی تھی جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لیا ۔اور ان کے ساتھ ناشتہ بھی کیاتھا۔ اس دوران کھلاڑیوں نے پی ایم مودی کو خصوصی تحائف بھی دیئے۔ تقریبا تمام کھلاڑیوں نے پی ایم مودی کو تحائف دیئے۔ پیر کے روز ، وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ سات لوک کلیان مارگ پر اولمپک کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اب اس خصوصی پروگرام کی کچھ تصاویر اور ان کھلاڑیوں کے ساتھ پی ایم مودی کی گفتگو منظر عام پر آئی ہے۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Aug 18, 2021 02:46 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ان کھلاڑیوں سے ملاقات کی تھی جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لیا ۔اور ان کے ساتھ ناشتہ بھی کیاتھا۔ اس دوران کھلاڑیوں نے پی ایم مودی کو خصوصی تحائف بھی دیئے۔ تقریبا تمام کھلاڑیوں نے پی ایم مودی کو تحائف دیئے۔ پیر کے روز ، وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ سات لوک کلیان مارگ پر اولمپک کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اب اس خصوصی پروگرام کی کچھ تصاویر اور ان کھلاڑیوں کے ساتھ پی ایم مودی کی گفتگو منظر عام پر آئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین