پاکستانی اینکر زینب عباس کے ساتھ میدان میں اچانک پیش آگیا ایسا حادثہ، اب ٹویٹ میں چھلکا درد
SA20: سنچورین میں ممبئی کیپ ٹاؤن اور سن رائزرس ایسٹرن کیپ کے درمیان ایک میچ کھیلا گیا۔ اس میچ میں اینکرنگ کرتے ہوئے پاکستانی خاتون اینکر زینب عباس کے ساتھ کچھ ایسا ہوگیا کہ وہ زمین پر گر گئیں۔