ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

پاکستان کے بہترین آل راونڈر نے کرکٹ کو کہا الوداع، مداحوں کو کردیا حیران

پاکستان کے آل راونڈر کرکٹر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے سے کرکٹ مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ انہوں نے 55 ٹسٹ، 218 ونڈے میچ اور 119 ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔ محمد حفیظ تقریباً 18 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

News18 Urdu
اسپورٹس| News18 Urdu | Jan 03, 2022 03:00 PM IST

پاکستان کے آل راونڈر کرکٹر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے سے کرکٹ مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ انہوں نے 55 ٹسٹ، 218 ونڈے میچ اور 119 ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔ محمد حفیظ تقریباً 18 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین