ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

ٹوکیو پیرالمپکس میں حیرت انگیز کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی پی ایم مودی سے ملاقات کا ویڈیو جاری

ٹوکیو پیرالمپکس میں حیرت انگیز کارکردگی کامطاہرہ کرنےوالے کھلاڑیوں کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کاویڈیو منظر عام پر آگیاہے۔ کھلاڑیوں نے پی ایم مودی کے ساتھ اپنے پیرالمپک تجربات بھی شیئر کیے۔ اس بار بھارتی کھلاڑیوں نے پیرالمپکس میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی ۔ ہندوستان نے پانچ طلائی سمیت انیس تمغے جیتے۔ واضح ہو کہ نو ستمبر کو وزیر اعظم نے تمام تمغہ جیتنے والوں سے ملاقات کی تھی اور انہیں مبارکباد دی تھی ۔ تمام تمغہ جیتنے والے اور پیرالمپکس کے کھلاڑیوں نے پی ایم مودی سے مل کر خوشی کا اظہار کیا۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Sep 12, 2021 05:16 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین