ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پی وی سندھو کا حیدرآباد میں شاندار استقبال

ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ جیت کر ہندوستان کا نام روشن کرنے والی پی وی سندھو کا حیدرآباد میں شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں تلنگانہ کے وزیر کھیل اور بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر پی وی سندھو کے کوچ اور ان کے والدین موجود تھے۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Aug 04, 2021 07:03 PM IST

ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ جیت کر ہندوستان کا نام روشن کرنے والی پی وی سندھو کا حیدرآباد میں شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں تلنگانہ کے وزیر کھیل اور بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر پی وی سندھو کے کوچ اور ان کے والدین موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین