IPL 2022: وانندو ہسرنگا کی ’پھرکی‘ میں پھنسی ‘اورینج آرمی‘، بنگلورو نے حیدرآباد کو 67 رنوں سے روندا
فاف ڈوپلیسی کی کپتانی اننگ کے بعد اسپنر وانندو ہسرنگا (Wanindu Hasaranga) کی شاندار گیند بازی کی بدولت رائل چیلنجرس بنگلورو (SRH vs RCB) نے آئی پی ایل کے 54ویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو 67 رنوں سے شکست دی۔