ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

کورونا کے نئے ویریئنٹ کے پیش نظر بی سی سی آئی کی اہم میٹنگ، منسوخ ہوسکتا ہے جنوبی افریقہ کا دورہ

ٹیم انڈیا کے جنوبی افریقہ کے دورہ پر جنوبی افریقہ کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ ہے۔ اس کے پیش نظر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں جائزہ لیا جائے گا اور جنوبی افریقہ دورہ پر غوروخوض کیا جائے گا۔ ساتھ ہی بی سی سی آئی جنوبی افریقہ سے بات چیت کرے گی اور اس کے بعد کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Nov 27, 2021 03:56 PM IST

ٹیم انڈیا کے جنوبی افریقہ کے دورہ پر جنوبی افریقہ کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ ہے۔ اس کے پیش نظر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں جائزہ لیا جائے گا اور جنوبی افریقہ دورہ پر غوروخوض کیا جائے گا۔ ساتھ ہی بی سی سی آئی جنوبی افریقہ سے بات چیت کرے گی اور اس کے بعد کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین