ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

ٹوکیو اولمپکس 2020: ایتھلیٹس کیلئے سخت ہدایات جاری، Olympic Village میں رہنے والے ہر شخص کو کرنا ہوگا یہ کام

ٹوکیو اولمپکس دوہزار بیس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے لئے سخت ہدایات کردی گئیں ہیں جاری ۔ایتھلیٹس کو اولمپک ولیج سے صرف مقابلوں کے لیے جانے کی ہوگی اجازت ۔ اولمپکس ولیج میں رہنے والے ہر شخص کا کورونا ٹسٹ  روزانہ ہوگا ۔ 

اسپورٹس| News18 Urdu | Jul 17, 2021 03:06 PM IST

ٹوکیو اولمپکس دوہزار بیس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے لئے سخت ہدایات کردی گئیں ہیں جاری ۔ایتھلیٹس کو اولمپک ولیج سے صرف مقابلوں کے لیے جانے کی ہوگی اجازت ۔ اولمپکس ولیج میں رہنے والے ہر شخص کا کورونا ٹسٹ  روزانہ ہوگا ۔ 

براہ راست ٹی وی تازہ ترین