ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

کورونا کی وبا کے دوران ٹوکیو اولمپک مقابلوں کا ہونے جارہا ہے آج سے آغاز

پچھلے سال کورونا کی وجہ سے ٹوکیو اولمپک کو ملتوی کردیا گیا تھا ۔ کورونا کی وبا کے دوران اولمپک مقابلوں کے انعقاد کو لے کر مختلف گوشوں سے تنقیدیں آرہی تھی ۔ اس کے باوجود اولمپک مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ ان مقابلوں میں جملہ دو سو چھ ممالک کے گیارہ ہزار تین سو کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ہندوستان کی جانب سے پہلی مرتبہ ایک سو بیس کھلاڑیوں کو اولمپک کیلئے روانہ کیا گیا ہے ۔ جس میں اڑسٹھ مرد اور باون خواتین کھلاڑی شامل ہیں ۔ ہندوستانی کھلاڑی جملہ اٹھارہ مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے ۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Jul 23, 2021 10:41 AM IST

پچھلے سال کورونا کی وجہ سے ٹوکیو اولمپک کو ملتوی کردیا گیا تھا ۔ کورونا کی وبا کے دوران اولمپک مقابلوں کے انعقاد کو لے کر مختلف گوشوں سے تنقیدیں آرہی تھی ۔ اس کے باوجود اولمپک مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ ان مقابلوں میں جملہ دو سو چھ ممالک کے گیارہ ہزار تین سو کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ہندوستان کی جانب سے پہلی مرتبہ ایک سو بیس کھلاڑیوں کو اولمپک کیلئے روانہ کیا گیا ہے ۔ جس میں اڑسٹھ مرد اور باون خواتین کھلاڑی شامل ہیں ۔ ہندوستانی کھلاڑی جملہ اٹھارہ مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین