ہوم » ویڈیو » Trending

’مسئلہ قبرص کے حل کیلئے ہندوستان پر عزم، زونل فیڈریشن کے قیام سے مسئلہ کا حل ممکن‘ ایس جے شنکر

قبرص کے وزیر خارجہ لئیونس کاسولائیڈس نے قبرص کی کوششوں میں حمایت کے لیے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔ جس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک قابل عمل اور جامع تصفیہ تک پہنچنے کے لیے کوشش شامل ہے۔

Mohammad Rahman Pasha
Trending| News18 Urdu | Dec 30, 2022 09:01 AM IST

قبرص کے وزیر خارجہ لئیونس کاسولائیڈس نے قبرص کی کوششوں میں حمایت کے لیے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔ جس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک قابل عمل اور جامع تصفیہ تک پہنچنے کے لیے کوشش شامل ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین