ایلون مسک نے صحافیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس کو کردیا بحال! آخر کیا ہے معاملہ؟
مسک نے ٹویٹ کیا کہ لوگ بول چکے ہیں۔ جن اکاؤنٹس نے میرے مقام کو ڈوکس کیا ان کی معطلی اب ہٹا دی جائے گی۔ ڈوکس کسی کی ذاتی معلومات کو آن لائن ظاہر کرنے کا عمل ہے۔ یہ آن لائن ہراساں کرنے کی ایک شکل ہے